پاکستان بچوں کو محفوظ بچپن فراہم کرنے میں ناکام کیوں ہے؟ جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 04:46pm