کراچی میں مون سون کی پہلی بارش

اپ ڈیٹ 09 جولائ 2020

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کوبالآخر خوشی دی جو گزشتہ کئی روز سے گرمی کی شدت کا شکار تھے۔

شہر قائد میں ہر سال کی طرح رواں برس بھی بارش نے انتظامیہ کی قلعی کھول دی اور شہریوں کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ، جگہ جگہ پانی جمع ہونے اور دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی میں بارش کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے کم ازکم 7 شہری جاں بحق ہوئے۔

انتظامیہ کی ناکافی تیاریوں کے باعث شہریوں کو پہلی بارش کے دوران تکالیف کا سامنا کرنا پڑا—فوٹو:رائٹرز

کراچی میں بچے بھی بارش سے محظوظ ہوئے—فوٹو:رائٹرز

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے بدانتظامی کو عیاں کردیا اور جگہ جگہ بارش کا پانی جمع  ہوگیا—فوٹو:اے پی پی

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے پھولوں کو بھی نکھار دیا—فوٹو:اے پی پی

شہریوں نے شدید بارش کے دوران بھی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل کیا—فوٹو:رائٹرز

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے بدانتظامی کو عیاں کردیا اور جگہ جگہ  بارش کا پانی جمع  ہوگیا—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں تیسرے روز بھی بارش ہوئی—فوٹو:اے پی پی

کراچی کے علاقے کالاپل میں بارش کا پانی سڑک پر جمع ہوگیا—فوٹو:اے پی پی

کراچی کی طرح حیدر آباد میں بھی شدید بارش ہوئی—فوٹو:اے پی پی