تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف میری عمر 69 برس ہے لیکن آج بھی کئی خواتین مجھ پر 'قربان' ہیں، مفتی عبدالقوی
ٹانک: سیشن جج کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج ملزمان نے جج کی گاڑی کو روک کر اس پر فائر کیے، ایف آئی آر کا متن
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
دلہن کے بجائے ہانیہ عامر پر زیادہ توجہ دینے والے دلہا کی ویڈیو وائرل شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں زویار نعمان سمیت دیگر شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ڈانس پرفارمنس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
مریم نواز سے متعلق متنازع بیان پر علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا علی امین گنڈا پور کو مریم نواز سے متعلق گفتگو کرنے کے بجائے خیبرپختونخوا کی ترقی پر توجہ دینی چاہیے، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
لاہور: سَب انسپکٹر ٹارگٹ کلنگ میں شہید، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ارشد کو 3 گولیاں لگیں ، پولیس نے موقع سے 4خول قبضے میں لے لیے، قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
دوسری شادی نہ کرنے سے متعلق بیان پر سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف جس ظالمانہ معاشرے میں ہم رہتے ہیں، ایسے میں شیر افضل مروت کی کہی بات پر ان کی بہت عزت کرتی ہوں، اداکارہ
غزہ میں جارحیت کا مرکزی کردار اسرائیلی وزیر ٹریفک حادثے میں زخمی اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی گاڑی نے سگنل بند ہونے پر سڑک کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔
29 اپريل 2024 ’ڈکی بھائی‘ کا اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے کی معلومات دینے پر 10 لاکھ روپے کا اعلان
امریکا میں فلسطین کے حق میں برپا ہونے والی طلبہ تحریکیں بھٹک تو نہیں رہیں؟ کچھ مظاہرین مخصوص نعروں اور تصاویر کے پیچھے کی تاریخ سے لاعلم ہیں جس کی وجہ سے ان پر یہود مخالف نظریات کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔
امریکا میں فلسطین کے حق میں برپا ہونے والی طلبہ تحریکیں بھٹک تو نہیں رہیں؟ کچھ مظاہرین مخصوص نعروں اور تصاویر کے پیچھے کی تاریخ سے لاعلم ہیں جس کی وجہ سے ان پر یہود مخالف نظریات کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں