وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے دوبارہ انتخاب ہو رہا ہے، فریقین تحفظات دور کرلیں، لاہور ہائیکورٹ سپریم کورٹ نے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا ہے لہٰذا 25 اراکین کو نکال کر دیکھنا ہے اکثریت کس کے پاس ہے، عدالت
اے پی ایس حملے میں بچ جانے والا نوجوان آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا صدر منتخب 21 سالہ احمد نواز سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے بعد اس باوقار عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔
’عورت ہوں، پارسل نہیں‘، عالیہ بھٹ کا جھوٹی خبر پر ردعمل مجھے آرام کی کوئی ضروت نہیں لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ سب کے پاس ڈاکٹر کا سرٹیفکیٹ ہے، اداکارہ
سپر ٹیکس: کیا معاشی ترقی کی قیمت پر ٹیکس وصول کیا جائے گا؟ سپر ٹیکس ایک سال کے لیے ہے، اس دوران معیشت میں جو سست روی آئے گی وہ یقیناً سال بھر تک ملازمت کے مواقع پیدا کرنے میں رکاوٹ رہے گی۔
کراچی کو ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شمار کیے جانے پر شہزاد رائے کو تشویش میں کراچی کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن قدرت اور ماحول ہمیں معاف نہیں کریں گے، گلوکار
کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟ جھیل اپنا حیاتیاتی تنوع کھوچکی ہے اور یہاں بسنے والے ماہی گیر گھرانے آلودہ پانی کے باعث اپنے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022 کثرت رائے سے منظور اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی صفر ہے، 50 روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
امریکا: سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد 4 بچوں سمیت 16افراد زندہ ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، فائر چیف چارلس ہُڈ
کانسٹیبل نے خاتون پولیس اہلکار کا ریپ کر کے ویڈیو وائرل کردی کانسٹیبل نےخاتون پولیس اہلکار کو ایک انکوائری کے سلسلے میں کام کے بہانے سرکاری رہائش گاہ پر بلا کر ریپ کیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 29 جون 2022 دفتر خارجہ نے اودے پور میں قتل کو پاکستانی تنظیم سے جوڑنے کی بھارتی کوشش مسترد کردی
’اللہ ہمارے ساتھ تھا‘ ورلڈ کپ 1992ء کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ہار سہنے کے بعد تو حوصلے ایسے ٹوٹے کہ دوبارہ فائنل تک پہنچنے میں 27 سال لگ گئے۔
’اللہ ہمارے ساتھ تھا‘ ورلڈ کپ 1992ء کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ہار سہنے کے بعد تو حوصلے ایسے ٹوٹے کہ دوبارہ فائنل تک پہنچنے میں 27 سال لگ گئے۔
تبصرے (0) بند ہیں