کیا آپ ناخن گوشت میں گھسنے سے پریشان ہیں؟ تو یہ ٹوٹکے آزمائیں آپ اس وقت کیسے پرسکون رہ سکتے ہیں اور چل پھر سکتے ہیں جب کوئی ناخن گوشت میں گھس جائے؟
امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا امریکی فضائیہ نے اس غبارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا، میں اپنے ہوا بازوں کی تعریف کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے یہ مشن بخوبی انجام دیا، جو بائیڈن
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے۔
سابق صدر پرویز مشرف کا دورِ اقتدار: وہ دیگر آمروں سے کتنے مختلف رہے؟ جنرل پرویز مشرف کو چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے تقریر کرنی تھی تو ان کے پاس فوجی یونیفارم نہیں تھا اور انہوں نے اپنے ایس ایس جی کمانڈو کی جیکٹ پہنی جو کسی نہ کسی طرح پوری آگئی۔
صوابی: امام سمیت کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 ارکان گرفتار ملزمان سے 5 کلو دھماکا خیز مواد، 26 دستی بم، 46 ڈیٹونیٹرز، 60 سیفٹی فیوز، 2 ٹرانسمیٹر، کلاشنکوف، راکٹ لانچر، پستول بھی برآمد کیے، پولیس
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس کا مقصد سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا۔
بنگلادیش پریمیئر لیگ کے دوران اعظم خان کیساتھ چھیڑ چھاڑ، ٹوئٹر صارفین کی نسیم شاہ پر تنقید بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوران نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
بھارتی کرکٹرز سراج اور عُمران کی ماتھے پر تِلک نہ لگوانے کی ویڈیو وائرل بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے دونوں مسلمان کرکٹرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ان پر ہندو مذہب کی توہین کا الزام لگایا۔
اسلام آباد: ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج واقعے کے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، جلد ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، کیپیٹل پولیس اسلام آباد
وہاب ریاض نے کرکٹ کی تاریخ میں کونسا انوکھا اعزاز اپنے نام کیا؟ وہاب ریاض حال ہی میں پنجاب کی نگران حکومت کے وزیر برائے کھیل مقرر ہوئے ہیں اور وزارت کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ وہ پی ایس ایل کے میچ بھی کھیلیں گے۔
وہاب ریاض نے کرکٹ کی تاریخ میں کونسا انوکھا اعزاز اپنے نام کیا؟ وہاب ریاض حال ہی میں پنجاب کی نگران حکومت کے وزیر برائے کھیل مقرر ہوئے ہیں اور وزارت کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ وہ پی ایس ایل کے میچ بھی کھیلیں گے۔
تبصرے (0) بند ہیں