پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ کامیاب ہوگا، سینیٹر فیصل جاوید ویب ڈیسک 24 نومبر 2022 پاکستان تحریک انصاف کے سنیئٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پوری قوم 26 نومبر کو دن ایک بجے راولپنڈی پہنچے اور حقیقی آزادی مارچ کامیاب ہوگا۔
اہم سنگِ میل، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ سیٹلائٹ آج 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا، سپارکو میں جذباتی مناظر، کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج اٹھا، نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے۔
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایم ٹی 85 ہزار روپے کمی کے بعد 43 لاکھ 36 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔
امید نہیں تھی کہ عشق مرشد اتنا کامیاب جائے گا، بلال عباس بلال عباس خان نے عشق مرشد میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، ان کے ہمراہ در فشاں سلیم اور حرا ترین نے بھی مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔
لاہور: نجی بینک میں 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3 ملازمین گرفتار گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمٰن شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل اہم اقدام، حکومت کا سرکاری افسران کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ گریڈ 17 سے 22 تک کے کسٹمز افسران کو دی جانے والا ہاؤس رینٹ اور میڈیکل چارچز ختم کردیے گئے، ذرائع
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
عارف حبیب گروپ سمیت 10 بڑے ادارے پی آئی اے خریدنے کے خواہشمند پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 15 دن کی توسیع کردی ہے، اب 18 مئی تک اظہار دلچسپی کے کاغذات داخل کیے جا سکیں گے۔
اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی گزشتہ ایک سال سے اقرار الحسن کی ٹی وی میزبان عروسہ خان سے تیسری شادی کی افواہیں چل رہی تھیں۔
لاہور: پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے خوفناک انکشافات پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم کالعدم تنظیم کی طرف سے دیا گیا، انکشاف
اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 پیپلز پارٹی کے نامزد سردارسلیم حیدر پنجاب، فیصل کریم کنڈی خیبر پختونخوا کے گورنر تعینات
معدنیاتی وسائل سے پاکستان اپنی معیشت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟ سعودی عرب کی دلچسپی سے یا تو پاکستان کی کان کنی کا مستقبل روشن ہوگا یا پھر یہ ایک ادھورا خواب بن کر رہ جائے گا۔
معدنیاتی وسائل سے پاکستان اپنی معیشت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟ سعودی عرب کی دلچسپی سے یا تو پاکستان کی کان کنی کا مستقبل روشن ہوگا یا پھر یہ ایک ادھورا خواب بن کر رہ جائے گا۔
تبصرے (0) بند ہیں