FIFAWorldCup2022
ارجنٹینا اسٹار کی جانب سے ساتھی کھلاڑیوں اور عملے کے ارکان کو دیے تحفے کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 10:39am
قطر عالمی کپ کا ماحول مقامی لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے دیگر عالمی کپ سے کافی مختلف محسوس ہورہا تھا۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:36pm
فائنل کے اختتام پر ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو نسل پرستانہ اور ناقابل قبول نفرت انگیز ریمارکس کے ساتھ نشانہ بنایا گیا، فرنچ فٹ بال ٹیم
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 11:51pm
کریم بینزیما نے 97 میچوں میں 37 گولز کیے، بائیں ٹانگ زخمی ہونے کی وجہ سے انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔
شائع 20 دسمبر 2022 12:11am
فٹ بال میچوں کے دوران 20 نومبر سے 18 دسمبر تک دنیا بھر سے شائقین کی ریکارڈ توڑ شرکت رہی جہاں 34 لاکھ 4 ہزار 252 شائقین نے شرکت کی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 11:40pm
بعد میں معلوم ہوا کہ جو میڈیا یہ نہیں سمجھ رہا تھا کہ ارجنٹینا جیتے گی، ارجنٹینا نے ہسپانوی گانے کے ذریعے اس میڈیا کو جواب دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:37pm
اختتاحی تقریب میں بولی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اسپین کے سابق کپتان ایکرکیسیاس کے ساتھ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی۔
شائع 19 دسمبر 2022 03:55pm
اس موقع پر تمام ارجنٹینا کے کھلاڑی خوشی سے رو رہے تھے۔ ارجنٹینا کے علاوہ وہ میسی کے لیے بھی یہ ورلڈ کپ جیتنا چاہتے تھے۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:10pm
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ پر شکست دے دی اور تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 01:15am
اس سے قبل ارجنٹینا 1978 اور 1986 میں دو بار فٹ بال ورلڈ کپ کا چیمپئن رہ چکا ہے۔
شائع 19 دسمبر 2022 12:14am
میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا، فرانس صرف 2 گول کرپایا جبکہ ارجنٹینا نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4 گول کیے۔
شائع 18 دسمبر 2022 10:55pm
قطر میں فیفا ورلڈکپ ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ تمام اسٹیڈیم قریب قریب ہیں، یہی وجہ ہے کہ میں نے بھی تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والا میچ کور کرنے کا سوچا۔
شائع 18 دسمبر 2022 02:59pm
لیونل میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب دنیا کی توجہ کا مرکز ہوگا جب وہ 89 ہزار شائقین کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن کے مد مقابل ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 03:41pm
تیسری پوزیشن کا میچ جیتنے والی ٹیم نہ صرف کانسی کا تمغہ حاصل کرتی ہے بلکہ وہ فیفا کی جانب سے 27 لاکھ ڈالر کی بھاری انعامی رقم بھی گھر لے کر جاتی ہے۔
شائع 18 دسمبر 2022 12:25pm
کروشیا کی جانب سے جوسکو گوارڈیول اور مسلیو اورسک نے پہلے ہاف میں گول کیے جبکہ مراکش کی جانب سے اشرف ڈاری نے اسکور کیا۔
شائع 17 دسمبر 2022 10:45pm
مراکش کے عوام اور فٹ بال کے شائقین نے ٹیم کی تاریخی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہار کو قسمت قرار دے دیا۔
شائع 15 دسمبر 2022 10:54pm
سچی بات یہ ہے کہ اگر مراکش کی ٹیم فائنل میں ہوتی تو فائنل اتنا مزے کا نہ رہتا جتنا ابھی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 06:21pm
اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باوجود فرانس کا فائنل میں پہنچنا ثابت کرتا ہے کہ اس ٹیم کو فیوریٹ تسلیم نہ کرنا کتنی بڑی غلطی تھی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 02:23pm
فرانس کی طرف سے پہلا گول تھیو ہرنینڈز جبکہ دوسرا گول کولوموآنی نے اسکور کیا، مراکش کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 12:19pm
جب ارجنٹینا کی ٹیم اپنا پہلا میچ ہاری تھی تب ایسا لگ نہیں رہا تھا کہ وہ عالمی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر پائے گی۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 05:49pm
اس عالمی کپ میں میسی کی کارکردگی نے انہیں عالمی کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا ہے۔
شائع 14 دسمبر 2022 12:17pm
مراکش کی ٹیم اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا بار بار لہراتی نظر آئی، یہ واضح طور پر ان دو طاقتور اور نظریاتی اختلاف رکھنے والے مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کا اظہار تھا۔
شائع 14 دسمبر 2022 10:36am
ارجنٹینا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی، کپتان لیونل میسی نے ایک اور جولین الواریز نے دو گول اسکور کیے۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 04:28pm
ورلڈ کپ میں جس دن کوئی میچ نہیں ہوتا اسی دن آپ کو سب سے زیادہ کام کرنا ہوتا ہے کیونکہ صبح صبح پریس کانفرنسز ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:06pm
میں نے کچھ گرم شرٹس اور جو 2 ہلکی جیکٹیں اپنے ساتھ رکھی تھیں، مجھے امید ہے کہ ان کے سہارے میں یہ سردی برداشت کرلوں گا۔
شائع 11 دسمبر 2022 04:26pm
مراکش اسپین اور بیلجیئم جیسے مضبوط اٹیک کو مات دے کر آگے آئی ہے، اسے کمزور سمجھنا بہت بڑی بیوقوفی ہے۔
شائع 11 دسمبر 2022 11:59am
پرتگال کو شکست دے کر مراکش تاریخ میں پہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کرنے والی افریقہ کی پہلی ٹیم بن گئی۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 01:44am
کوارٹر فائنل مقابلے میں مراکش نے یوسف النیصیری کے گول کی بدولت پٌرتگال کو 0-1 سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 01:42am
پرتگال کی ٹیم پہلے ہاف میں رونالڈو کے بغیر میدان میں اتری اور ایک گول کا خسارہ ملا جبکہ مراکش نے بھرپور دفاع کیا۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 10:21pm
گرانٹ واہل فٹ بال سے پیار کرتے تھے، ان کی رپورٹنگ کو دنیا بھر میں کھیل کو پسند کرنے والے یاد رکھیں گے، سربراہ فیفا
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 07:24pm