ECONOMIC TURMOIL
ٹیلی کام آپریٹرز نے چھوٹے بیچز میں مینوئل طریقے سے سمز بلاک کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ٹیلی کام آپریٹرز کو روزانہ کی بنیاد پر مزید بیچز بھیجے جائیں گے۔
شائع 10 مئ 2024 10:22pm
ڈھائی ماہ سے اسمبلی کو تالے لگے تھے، شارٹ نوٹس پر اجلاس نہیں بلایا جاتا، ایک طریقہ کار ہے اس پر عمل ہونا چاہیے، اپوزیشن لیڈر کی تنقید
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 11:20pm
ہمیں ایسی تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو، شہباز شریف
شائع 10 مئ 2024 06:53pm
10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے ہو گئی۔
شائع 10 مئ 2024 02:47pm
قرض پروگرام پر مذاکرات کا آغاز 15 مئی سے شیڈول ہے، مشن چیف نیتھن پورٹر وفد کی قیادت کریں گے۔
شائع 10 مئ 2024 12:39pm
کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای-100 انڈیکس 0.59 فیصد اضافے کے بعد 73 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا، جو گزشتہ روز 72 ہزار 658 پر بند ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 07:15pm
کمشنر کراچی کے نوٹی فکیشن کے مطابق آٹےکی ریٹیل قیمت 98، ہول سیل قیمت 93، اور ایکس فلور ملز قیمت 90 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
شائع 09 مئ 2024 07:25pm
تجارتی خسارہ بالکل قابو میں ہے، اسی طرح زرعی جی ڈی پی میں 5 فیصد مثبت نمو ہے، وفاقی وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 02:04pm
صبح تقریباً 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 427 پوائنٹس یا 0.59 فیصد بڑھ کر 73 ہزار 191 پر جا پہنچا۔
شائع 07 مئ 2024 10:49am
خدمات کی برآمدات بڑھ کر 71 کروڑ 7 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 07 مئ 2024 10:10am
اخراجات ملا کر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریباً 156 روپے میں پڑے گی جس کی
خریداری کے سوا کوئی آپشن نہیں، ذرائع
شائع 06 مئ 2024 05:44pm
وفاقی کابینہ نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو گندم کی درآمد کی وجوہات کا پتا لگانے کا ٹاسک بھی سونپا ہے، ذرائع کا دعویٰ
شائع 06 مئ 2024 02:21pm
حکومت نے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ایس او ایز کو دیے گئے قرضوں سے منافع کی مد میں تقریباً 227 ارب روپے اکٹھے کیے۔
شائع 06 مئ 2024 11:35am
دن بھر مجموعی طور پر 364 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 257 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 107 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 06:00pm
بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب کی ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں، ہم پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ابراہیم المبارک
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:14pm
رپورٹ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے، اور اب تک کسی کو بھی پیش نہیں کی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات
شائع 06 مئ 2024 09:06am
3 اپریل کو وفاقی وزیر رانا تنویر کو قومی تحفظ خوراک کا اضافی قلمدان دیا، اس سے قبل تقریباً ایک ماہ تک وزیر اعظم شہباز شریف وزیر تحفظ خوراک کے انچارج وزیر تھے، ذرائع
اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 08:51pm
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کے دوران 267 چھاپہ مارکارروائیاں کی گئیں، ترجمان ایف آئی اے
شائع 05 مئ 2024 04:23pm
مرکزی بینک کو ہنگامی اجلاس طلب اور شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہیے، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 12:28pm
فیصلہ کن گھڑی آچکی، محصولات کا ہدف کرپشن کی نذر ہو رہا ہے، خراب کارکردگی والوں کو اعلیٰ عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 06:59pm
زیر التوا کیسز کے حل کے لیے اپلیٹ ٹربیونلز کی تعداد کو بڑھا دیا جائے گا، اپیل دائر کرنے کی مدت 60 روز سے کم کرکے 30 روز کردی گئی ہے، ایف بی آر حکام
شائع 04 مئ 2024 02:49pm
پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ، قومی ایئر لائن کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی، مسابقتی کمیشن آف پاکستان
شائع 04 مئ 2024 02:16pm
گزشتہ چند روز سے ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
شائع 04 مئ 2024 01:56pm
محمد اورنگزیب نے ایف بی آر کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور محصولات کی وصولی کے حوالے سے ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔
شائع 03 مئ 2024 05:45pm
زیر جائزہ مدت کے دوران 15 اشیا کے نرخوں میں اضافہ، 18کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
شائع 03 مئ 2024 03:45pm
قیمتوں میں کمی کے بعد سو نے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی۔
شائع 03 مئ 2024 01:06pm
کے ایس ای 100 میں کاروبار کے اختتام سے کچھ دیر قبل ایک ہزار 272 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا اختتام ایک ہزار 244 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 902 کی سطح پر ہوا۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:57pm
گریڈ 17 سے 22 تک کے کسٹمز افسران کو دی جانے والا ہاؤس رینٹ اور میڈیکل چارچز ختم کردیے گئے، ذرائع
شائع 02 مئ 2024 09:11pm
16 ماہ میں جو محنت کی نگران حکومت نے اسے جاری رکھا، یہ اسی کے ثمرات ہیں، مہنگائی میں کمی اولین ہدف ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 09:11pm
مارچ 2024 میں 58 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 6 لاکھ 91 ہزار 136 میٹرک ٹن گندم درآمد ہوئی، وفاقی ادارہ شماریات
شائع 02 مئ 2024 08:26pm
اپریل میں تجارتی خسارہ 2 ارب 37 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہا، رواں مالی سال 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 17.09 فیصد کی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
شائع 02 مئ 2024 05:17pm
سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایم ٹی 85 ہزار روپے کمی کے بعد 43 لاکھ 36 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔
شائع 02 مئ 2024 02:57pm
قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی۔
شائع 02 مئ 2024 02:07pm
ایف بی آر کے تخمینے کے مطابق اس اقدام سے تقریباً 400 سے 500 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔
شائع 02 مئ 2024 11:54am
جولائی تا مارچ کے دوران سود کی مد میں 55 کھرب 17 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی۔
شائع 02 مئ 2024 10:03am
پاکستان کی درآمدات میں تیزی آئی ہے، جس کی ایک وجہ نجی شعبے کے ذریعے ڈیوٹی فری درآمدات کی اجازت دینے کا حکومتی فیصلہ ہے، رپورٹ
شائع 01 مئ 2024 09:08pm
وفاق کو اسٹیل ملز نہیں چاہیے تو ہم پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت اسے خرید کر ان سے بہتر چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 06:46pm
سخت شرائط پر ملنے والے 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کا دورانیہ 3 سال یا اس سے زیادہ ہوسکتا ہے، ذرائع وزارت خزانہ
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:41pm
اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 654 ارب روپے رہی۔
شائع 01 مئ 2024 11:03am
بجٹ خسارے میں اضافے کی وجہ سود ادائیگیوں میں اضافہ ہے، معاشی کارکردگی حوالے سے اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری
شائع 30 اپريل 2024 09:13pm
رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ 719 ارب 56 کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئی ہیں، رپورٹ وزارت خزانہ
شائع 30 اپريل 2024 08:10pm
ترجمان اسٹیٹ بینک نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت عالمی مالیاتی فنڈ سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی۔
شائع 30 اپريل 2024 05:24pm
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی بیرل قیمتیں بالترتیب تقریباً 3 ڈالر اور 5 ڈالر کم ہوئی ہیں۔
شائع 30 اپريل 2024 09:38am
آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام دونوں کے سابقہ بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا۔
شائع 29 اپريل 2024 10:09pm
شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں اپنی گفتگو کے آغاز پر ہی غزہ کی صورتحال پر بات کی جس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:36pm
مالی سال جولائی تا مارچ میں 3سو 69 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فونز درآمد کیےگئے، وفاقی ادارہ شماریات
شائع 29 اپريل 2024 07:46pm
ان سفارشات میں نیب آرڈیننس، ایف آئی اے، الیکشن ایکٹ اور سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترامیم کی سفارش شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 10:59pm
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو مسلسل ساتویں بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 06:06pm
نیپرا 7 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست پر 9 مئی کو سماعت کرےگا۔
شائع 29 اپريل 2024 01:58pm
ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا۔
شائع 29 اپريل 2024 08:08am
ملک نے 24 مرتبہ آئی ایم ایف پیکجز حاصل کیے لیکن ہر بار اس سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہا، سابق وزیراعظم
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 09:26am
سمری کے مطابق وفاقی حکومت، وزارتوں اور ڈویژنز کو نجی شعبے کے کنسلٹنٹس کی تعیناتی کے لیے پیپرا رولز سے چھوٹ دی گئی ہے۔
شائع 28 اپريل 2024 09:46pm
لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
شائع 27 اپريل 2024 03:54pm
ٹریڈنگ کے دوران زیادہ سرگرمی سیمنٹ، انرجی اسٹاکس میں دیکھی گئی، شرح سود میں متوقع کمی حصص کو اوپر لے جارہی ہے، معاشی ماہرین
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:53pm
پیٹرولیم ڈیلرز کے نزدیک نئے فارمولے سے ہر شہر میں پیٹرول کی قیمت الگ ہوگی جس کا نقصان عوام کو برداشت کرنا ہوگا، رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 03:37pm
درخواست منظوری کی صورت میں مئی کے بلوں میں عوام پر سیلز ٹیکس سمیت27 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔
شائع 26 اپريل 2024 01:15pm
دونوں ممالک نے تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو تقویت دینے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا، تھامس منٹگمری
شائع 26 اپريل 2024 10:37am
ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
شائع 25 اپريل 2024 10:53am
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی۔
شائع 24 اپريل 2024 01:27pm
خیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلر، شادی ہال، پراپرٹی اور تمباکو کے کاروبار پر فکسڈ ٹیکس عائد کیا جائے گا، ذرائع
شائع 23 اپريل 2024 09:39pm
سمجھ نہیں آرہی ایوان میں کس ایشو پر اتنی جذباتی تقاریر کی جارہی ہیں، سودی نظام کے خاتمے کی سمت جارہے ہیں، محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں خطاب
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 08:57pm
رواں مالی سال کے نو ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں 50 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے۔
شائع 22 اپريل 2024 05:46pm
کاروبار کا اختتام 523 پوائنٹس یا 0.74 فیصد اضافے کے بعد 71 ہزار 433 پوائنٹس پر ہوا۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 03:59pm
2 سے 3 ہفتوں میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے بولیاں وصول ہوجائیں گی، محمد اورنگزیب
شائع 22 اپريل 2024 09:35am
مالی سال 2024 کے نو ماہ میں ترسیلات زر 11 اعشاریہ 25 ارب ڈالرز رہیں، جو 2022 میں اسی عرصے کے دوران 12 اعشایہ 79 ارب ڈالرز تھیں۔
شائع 21 اپريل 2024 04:52pm
مذاکرات نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پروپوزل پر ہوں گے، آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام 3 سال سے زائد مدت کیلئے ہونے کا امکان ہے، وزیرخزانہ
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 01:05pm
حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا۔
شائع 20 اپريل 2024 01:39pm
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کے لیے باضابطہ درخواست بھی کردی۔
شائع 20 اپريل 2024 08:38am
توقع ہے آئی ایم ایف کا مشن اسلام آباد میں مئی کے وسط تک آ جائے گا، پھر پروگرام کے حوالے سے پیش رفت ہوگی، محمد اورنگزیب
شائع 19 اپريل 2024 03:58pm
توقع ہے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کرے، جون کے آخر تک یا جولائی کے شروع میں اگلے قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاجائے، محمد اورنگزیب
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 07:51pm
کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے رہی۔
شائع 18 اپريل 2024 03:43pm
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں قیمت میں اضافے کی درخواست مارچ 2024 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔
شائع 16 اپريل 2024 08:19pm
مثبت رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا، اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 60 پوائنٹس یا 0.09 فیصد کمی کے بعد 70 ہزار 483 پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 03:59pm
آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے،امید ہے آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہوجائےگا، محمد اورنگزیب
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 09:11am
حکومت نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی فی لیٹر 8 روپے 14 پیسے مہنگا کردیا۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:08am
اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
شائع 15 اپريل 2024 01:31pm
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب زیب ایم ڈی آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے مشن پاکستان بھیجنے کی تجویز دیں گے۔
شائع 15 اپريل 2024 12:48am
کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
شائع 13 اپريل 2024 02:37pm
پاکستان موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کر رہا ہے، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے زر مبادلہ ذخائر میں اب اضافہ ہو رہا ہے، کرسٹالینا جارجیوا
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 11:52pm
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے، اویس لغاری
شائع 11 اپريل 2024 07:09pm
10گرام سونا 1629 روپے مہنگا ہو کر سے 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے کا ہوگیا۔
شائع 09 اپريل 2024 03:04pm
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 694 پوائنٹس یا ایک فیصد اضافے کے بعد 70 ہزار 314 پر پہنچ گیا
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 02:56pm
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، صارفین سے اضافی وصولی اپریل کے بلز میں کی جائیں گی۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 10:08pm
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کو ای سی سی کا رکن بنادیا۔
شائع 08 اپريل 2024 01:11pm
10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 648 روپے کا ہوگیا۔
شائع 08 اپريل 2024 12:36pm
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1203 پوائنٹس یا 1.76 فیصد اضافے کے بعد 69 ہزار 619 پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 02:39pm
24.5 لاکھ ٹن کے مجوزہ اہداف صوبائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی ہیں، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی
شائع 06 اپريل 2024 10:02am
زیر جائزہ مدت کے دوران 16 اشیا کے نرخوں میں اضافہ، 13 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہیں
شائع 05 اپريل 2024 02:54pm
19 مارچ کو ہونے والا اسٹاف لیول معاہدہ حالیہ اسٹیٹ بینک، نگران حکومت کے عمل درآمد کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعتراف کرتا ہے، ترجمان آئی ایم ایف
شائع 05 اپريل 2024 12:50am
اقوام متحدہ کے اہم اقتصادی سروے میں 2024 میں 26 فیصد رہنے والی مہنگائی2025 میں 12.2 فیصد تک کم رہنے کی نوید بھی سنائی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:36am
کے ایس ای-100 انڈیکس 660 پوائنٹس یا 0.98 فیصد بڑھ کر پہلی بار 68 ہزار 416 پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 01:45pm
شہباز شریف نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔
شائع 04 اپريل 2024 08:30am
وزارت تجارت کامیاب کاروباری طبقے اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے برآمدات کے لیے حکمت عملی وضع کرے، شہباز شریف
شائع 03 اپريل 2024 09:41am
پاکستان میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے قیام کو خوش آئند ہے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک
شائع 02 اپريل 2024 10:39pm
پاکستان ایئرلائز کے 51 فیصد شیئرز نجی تحویل میں دیئے جائیں گے جبکہ 49 فیصد شیئرز حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہی ہوں گے۔
شائع 02 اپريل 2024 07:57pm
قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی
شائع 02 اپريل 2024 02:10pm
عالمی بینک نے رواں مالی سال کے دوران بجٹ خسارہ بڑھ کر جی ڈی پی کے 8 فیصد تک رہنے کا تخمینہ لگایا ہے۔
شائع 02 اپريل 2024 12:59pm
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 24.94 فیصد تنزلی کے بعد 17 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا گیا۔
شائع 02 اپريل 2024 09:45am
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
شائع 01 اپريل 2024 10:14pm
فروری 2024 کے مقابلے مارچ میں مہنگائی 1.71فیصد بڑھی، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 01 اپريل 2024 04:03pm