ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔

اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ چار خواتین میں سے اس بچے کی ماں کون ہے جو تصویر کے آخر میں کھڑا ہے؟

مزید پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟

ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود آخری خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔

اس کا درست جواب درحقیت بائیں جانب دوسرے نمبر کھڑی چشمے والی خاتون ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : 20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجہ بتائی اس کے بقول بچے کی شکل پر غور کریں تو وہ اس کی ماں سے ملتی ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (2) بند ہیں

افتخار احمد Mar 05, 2018 08:38am
تکا لگ گیا میرا
naeem zaidi Mar 05, 2018 11:45am
i got it right.my logic as mom in 3rd box holding her baby.mothers do not let her children go away;so the mother in second box holding grossery bags in hand that s why child is standing alone whereas 1 & 4 numbers are free...