پی ٹی آئی کیلئے فرحان سعید اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

فرحان سعید نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی —۔
فرحان سعید نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی —۔

پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید بہت جلد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل گانا گائیں گے۔

اس خبر کا اعلان گلوکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں: فرحان سعید اب پی ٹی آئی کیلئے گانا گائیں گے

تبصرے (0) بند ہیں