پاکستان فیشن ویک 2018 کراچی میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا, فیشن ویک تین روز تک جاری رہا۔

پاکستان فیشن کاؤنسل کے زیر اہتمام تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 28 ستمبر کو ہوا جو 30 ستمبر تک جاری رہا۔

فیشن ویک 2018 میں ٹینا درانی، ہما عدنان، زینب چھوٹانی، آمنہ عقیل، دی پینک ٹری کمپنی، حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے)، وردا سلیم، ماہین کریم، ماہین خان اور دیپک پروانی کے علاوہ دیگر باصلاحیت ڈیزائنرز کے رنگارنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

فیشن ویک 2018 کے آخری روز معروف ڈیزائنر دیپک پروانی نے اپنے برانڈ کے 24 سال مکمل ہونے پر ایک سولو شو کا انعقاد کیا، جس میں انہوں نے شادی بیاہ کی مناسبت سے خصوصی کلیکشن مدھانیاں کو متعارف کروایا۔

دیپک پروانی کے شو کے موقع پر ادارکاہ مہوش حیات نے ایک بچے کے ہمراہ ریمپ پر واک کی، بعد ازاں اس بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور بہت پسند کی گئی۔

اداکارہ مہوش حیات نے دلہن کے لباس میں ریمپ پر واک کی —فوٹو : انسٹاگرام

اداکار عدنان صدیقی نے بھی فیشن ویک پاکستان میں ماڈلنگ کی—فوٹو : انسٹاگرام

دیپک پروانی کے سولو شو میں ننھے میاں نے تقریب کو چار چاند لگائے—فوٹو : انسٹاگرام

شادی بیاہ کی مناسبت سے لباس متعارف کروائے گئے—فوٹو : انسٹاگرام

اداکارہ  فروا کاظمی نے بھی دیپک پروانی کے شو میں واک کی—فوٹو : انسٹاگرام

اداکارہ ثروت گیلانی نے بھی فیشن ویک پاکستان میں جلوے بکھیرے—فوٹو : انسٹاگرام

فیشن ویک پاکستان اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر—فوٹو : انسٹاگرام

دیپک پروانی اپنے برانڈ کی 24 ویں سالگرہ کے موقع پر ماڈلز کے ہمراہ—فوٹو : انسٹاگرام

دھانیاں کلیکشن میں ملبوس اداکاروں اور ماڈلز کی ریمپ پر واک —فوٹو : انسٹاگرام

مہوش حیات اور عدنان صدیقی نے فیشن ویک کے آخری روز جلوے بکھیرے —فوٹو : انسٹاگرام

دیپک پروانی کا سولو شو فیشن ویک کے آخری روز منعقد ہوا—فوٹو : انسٹاگرام

اہم مواقع کے لیے منفرد ملبوسات متعارف کروائے گئے—فوٹو : انسٹاگرام

دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز کی ریمپ پر واک—فوٹو : انسٹاگرام

تصاویر بشکریہ : دیپک پروانی انسٹاگرام

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں