ایشا امبانی کی شادی، بولی وڈ اداکاراؤں کے بہترین و بدترین انداز

14 دسمبر 2018
کس بولی وڈ اداکارہ نے اپنے انداز سے متاثر کیا؟ —فوٹو/ اسکرین شاٹ
کس بولی وڈ اداکارہ نے اپنے انداز سے متاثر کیا؟ —فوٹو/ اسکرین شاٹ

بھارت کے امیر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے مکیش امبانی کی بیٹی 27 سالہ ایشا امبانی اور 33 سالہ آنند پیرامل کی شادی رواں ماہ 12 تاریخ کو ممبئی میں منعقد ہوئی۔

اس دوران بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

تاہم سب ہی کی نظر بولی وڈ اداکاراؤں پر تھی، کہ آخر وہ بھارت میں سال کی سب سے بڑی شادی کے دوران کس انداز میں شرکت کریں گی۔

مزید پڑھیں: ایشا امبانی اور آنندپیرامل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

دپیکا پڈوکون، ایشوریا رائے، کرینہ کپور خان، جھانوی کپور، شلپا شیٹھی، روینہ ٹندن، کرشمہ کپور سمیت کئی اداکاراؤں نے اس شادی پر بھارت کے نامور ڈیزائنرز کی جانب سے تیار کردہ ملبوسات پہن کر لوگوں کو خوب متاثر کرنے کی کوشش کی۔

اس دوران چند اداکارائیں اپنے انداز سے سب کا دل جیتنے میں کامیاب ہوئیں، جبکہ کچھ اداکاراؤں نے اپنے اسٹائل سے مایوس کیا۔

ایشا امبانی کی شادی پر بولی وڈ اداکاراؤں کے بہترین و بدترین انداز یہاں دیکھیں:

بہترین انداز

دپیکا پڈوکون

ایشوریا رائے

کرشمہ کپور

کرینہ کپور

جھانوی کپور

شلپا شیٹھی

عالیہ بھٹ

پریانکا چوپڑا

View this post on Instagram

Power Couple! 🙌🏻👸🏻🤴🏻

A post shared by Team Priyanka Chopra (@team_pc_) on

بدترین انداز

سونم کپور

روینہ ٹنڈن

میرا راجپوت

گیتا بسرا

گوری خان

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں