برطانوی روزنامے دی گارڈین کے مطابق جوڑے کی علیحدگی کا اعلان اس وقت سامنے آیا جب ایک جریدے نیشنل انکوائرر کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ جیف بیزوز انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ایک ایجنٹ کی اہلیہ میں رومانوی دلچسپی لے رہے ہیں۔

ویڈیو کی تفصیلات یہاں جانیے: 137 ارب ڈالرز کے مالک امیر ترین شخص کی دنیا کی مہنگی ترین طلاق؟

تبصرے (0) بند ہیں