لندن سے سنگاپور جانے والی پرواز میں شدید جھٹکے، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی سنگاپور جانے والے بوئنگ 777-300ER کو بنکاک کی طرف موڑ کر وہاں لینڈ کروادیا گیا۔
خراب موسم میں 45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمہ دار ایران ہے، امریکا ہیلی کاپٹر حادثےکے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
ماہرہ خان کی اپنی ہم شکل ٹک ٹاکر سے ملاقات کراسا انور شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر ماہرہ خان سے کراچی ایئرپورٹ پر ملاقات کی تصویر شیئر کی، جس پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔
میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان بھتیجے، بھانجیوں سے ملنے جاتے، ان کے ساتھ کھیلتے لیکن گھر واپس آنے کے بعد فیصلہ کرتے کہ کبھی بچے پیدا نہیں کریں گے، اداکارہ
کیا ماہرہ خان کے شوہر کی عمر 66 برس ہے؟ اداکارہ کی وضاحت کی ویڈیو وائرل اداکارہ نے 2 اکتوبر 2023 کو اپنے دیرینہ دوست کاروباری شخص سلیم کریم سے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں۔
اسلام آباد: ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی عینی شاہدین کے مطابق رؤف حسن کو نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر خواجہ سراؤں نے چہرے پر بلیڈ مارا، اسلام آباد پولیس
ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر بانی پی ٹی آئی کےخلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔
حکومت پنجاب کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں مریم نواز نے محکمہ بلدیات کو مجوزہ سینیٹیشن چارجز 50 فیصد سے زائد کم کرنے کی ہدایت کردی۔
حکومت، سنی اتحاد کونسل میں عدم اتفاق، چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین پہلی مرتبہ باقاعدہ ووٹنگ سے بنائے جانے کا امکان ہے، حکومت باآسانی اپنے کسی بھی نامزد رکن اسمبلی کو چیئرمین منتخب کرا سکتی ہے۔
سندھ کے کن حصوں میں آم کی فصل کو کیڑوں نے نقصان پہنچایا؟ 'آم کے درختوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے اس کی ساخوں کی کٹائی کرنا ہوتی ہے، اگر لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جائے تو کیڑے لگ جاتے ہیں'۔
سندھ کے کن حصوں میں آم کی فصل کو کیڑوں نے نقصان پہنچایا؟ 'آم کے درختوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے اس کی ساخوں کی کٹائی کرنا ہوتی ہے، اگر لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جائے تو کیڑے لگ جاتے ہیں'۔
تبصرے (0) بند ہیں