پنجاب میں 46 نئے کیسز کی تصدیق، مزید ایک مریض چل بسا
05 اپريل 2020
محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے صوبے میں کورونا وائرس کے 46 نئے کسیز سامنے آنے اور ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
اس اضافے کے بعد پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 1133 جبکہ اموات 12 ہوگئی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2800 تک جاپہنچی ہے۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔
تبصرے (0) بند ہیں