کورونا پر قابو پانے میں پاکستان کا ردعمل دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 20 اپريل 2020 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات کے باوجود اس بیماری پر قابو پانے اور اس کے سماجی پھیلاؤ کو روکنے میں پاکستان کا ردعمل دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک ہے۔
اہم سنگِ میل، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ سیٹلائٹ آج 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا، سپارکو میں جذباتی مناظر، کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج اٹھا، نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے۔
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایم ٹی 85 ہزار روپے کمی کے بعد 43 لاکھ 36 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔
امید نہیں تھی کہ عشق مرشد اتنا کامیاب جائے گا، بلال عباس بلال عباس خان نے عشق مرشد میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، ان کے ہمراہ در فشاں سلیم اور حرا ترین نے بھی مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔
لاہور: نجی بینک میں 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3 ملازمین گرفتار گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمٰن شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل اہم اقدام، حکومت کا سرکاری افسران کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ گریڈ 17 سے 22 تک کے کسٹمز افسران کو دی جانے والا ہاؤس رینٹ اور میڈیکل چارچز ختم کردیے گئے، ذرائع
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
عارف حبیب گروپ سمیت 10 بڑے ادارے پی آئی اے خریدنے کے خواہشمند پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 15 دن کی توسیع کردی ہے، اب 18 مئی تک اظہار دلچسپی کے کاغذات داخل کیے جا سکیں گے۔
اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی گزشتہ ایک سال سے اقرار الحسن کی ٹی وی میزبان عروسہ خان سے تیسری شادی کی افواہیں چل رہی تھیں۔
لاہور: پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے خوفناک انکشافات پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم کالعدم تنظیم کی طرف سے دیا گیا، انکشاف
معدنیاتی وسائل سے پاکستان اپنی معیشت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟ سعودی عرب کی دلچسپی سے یا تو پاکستان کی کان کنی کا مستقبل روشن ہوگا یا پھر یہ ایک ادھورا خواب بن کر رہ جائے گا۔
معدنیاتی وسائل سے پاکستان اپنی معیشت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟ سعودی عرب کی دلچسپی سے یا تو پاکستان کی کان کنی کا مستقبل روشن ہوگا یا پھر یہ ایک ادھورا خواب بن کر رہ جائے گا۔
تبصرے (0) بند ہیں