چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے اشتراک سے تیار کووڈ-19 ویکسین کے آزمائشی نتائج مثبت ہیں۔

نیوز بریفنگ کے دوران وانگ وینبن نے کہا کہ ویکسین کے تیسرے مرحلے کے نتائج مثبت آرہے ہیں۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین کی اجازت دے دی تھی

تبصرے (0) بند ہیں