وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران وینٹی لیٹر پر موجود کووِڈ 19 کے مریضوں کے تعداد پشاور میں 200 فیصد، ملتان میں 200 فیصد، کراچی میں 148 فیصد، لاہور میں 114 فیصد، اسلام آباد میں 65 فیصد ہے۔

تناسب کے اعتبار سے ملتان اور اسلام آباد میں 70 فیصد وینٹیلیٹرز کورونا مریضوں کے استعمال میں ہیں۔

ان سیاسی رہنماؤں کے لیے کہ جو پیغام دے رہے ہیں کہ کورونا خطرہ نہیں ہے، کورونا زندگیوں کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں