وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا کے ایک ہزار 336 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار 350 ہوگئی۔

صوبے میں وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2935 ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 169 ٹیسٹ کیے گئے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں