یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار ویب ڈیسک 24 جولائ 2021 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے۔ سینٹر نے کہا کہ اپنے آپ کو پریشانی سے بچانے کے لیے 31 جولائی تک ویکسین لگوائیں اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا جارہاہے۔
کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟ اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
ڈھائی لاکھ سے میزبانی شروع کی، ڈھائی کروڑ روپے تک پہنچا، آفتاب اقبال ایک بار اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ماہانہ کمائی پوچھی تو انہیں بھی یقین نہیں آیا کہ میں اتنا زیادہ کماتا ہوں، کامیڈین
کراچی: سونے کی تولہ قیمت میں آج بھی کمی 12 سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز: افغان مداح کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل سیکیورٹی اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔
آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے منظور، بجلی اور روٹی کی قیمتوں میں کمی محکمہ خوراک آزاد کشمیر نے 40 کلو گرام آٹے کی قیمت 3100 سے 2 ہزار روپے جبکہ 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے، 300 یونٹ تک 5 روپے فی یونٹ کردی۔
دس منٹ میں اندازہ ہوگیا تھا کہ غلط شخص سے شادی کرلی، پھر بھی 10 سال چلائی، نادیہ خان میں اور میرا پہلا شوہر دونوں ہی اچھے تھے لیکن افسوس دونوں کی سوچ اور ذہن مختلف تھا، پھر بھی ایک دہائی تک رشتہ چلایا، اداکارہ
قیاس آرائیاں ختم، مفتاح اسمٰعیل نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تصدیق کردی مفتاح اسمٰعیل نے اپنی تحریر میں کہا کہ نئی پارٹی ’مختلف قسم‘ کی ہوگی اور اس کی قیادت ’خواتین اور نوجوان‘ پر مشتمل ہوگی۔
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان سیاسی جماعت میں دائرے کے اندر رہ کر کام کرنا ہوتا ہے، شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، سابق وزیر اعظم
دبئی پراپرٹی لیکس میں سابق فوجی افسران کی جائیدادیں بھی شامل سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے اور ان کی اہلیہ اس جائیداد کی موجودہ مالکن ہیں۔
دبئی پراپرٹی لیکس میں سابق فوجی افسران کی جائیدادیں بھی شامل سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے اور ان کی اہلیہ اس جائیداد کی موجودہ مالکن ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں