کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث این سی او سی کے فیصلے کے بعد حکومت خیبر پختونخوا نے 3 اگست سے 31 اگست تک دوبارہ پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا جو درج ذیل ہیں:

  • رات 8 بجے کاروباری مراکز بند کردیے جائیں گے۔

  • ہفتے میں کاروبار 2 دن بند رہے گا

  • پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد سواریوں کے ساتھ چلائی جاسکے گی۔

  • دفَتر میں 50 فیصد ملازمین کی حاضری کے ساتھ کام ہو گا۔

  • ریسٹورنٹس صرف آؤٹ ڈور ڈائننگ کے ساتھ رات 10 بجے تک کھلیں گے۔

  • ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری سروس 24 گھنٹے جاری رہ سکے گی۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں