خیبرپختونخوا دوبارہ کس طرح دہشتگردوں کے ہاتھوں میں چلا گیا، مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی دوبارہ دیگر علاقوں میں پھیل جائے گی، شہباز شریف
اپ ڈیٹ01 فروری 202305:23pm
دھماکے کے53 زخمی زیر علاج ہیں، مجموعی طور پر 157 زخمی لائے گئے، بیشتر کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، ترجمان ایل آر ایچ
اپ ڈیٹ31 جنوری 202306:26pm
سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نماز جنازہ باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کردی گئی جس میں وزیر قانون سمیت سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ17 جنوری 202301:55pm
سنیئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں دیگر وکلا کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کر دی، پولیس
اپ ڈیٹ16 جنوری 202306:18pm
حال ہی میں نام نہاد علما نے اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی اس لیے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ فتویٰ جاری کریں، مولانا طیب قریشی
اپ ڈیٹ10 جنوری 202312:27am
دہشت گردوں نے شہباز خیل پولیس چوکی کو خودکار اسلحے سے نشانہ بنایا، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، ترجمان
اپ ڈیٹ01 جنوری 202302:38pm
بنوں کینٹ میں صورت حال پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے کنٹرول میں ہے، عوام پریشان نہ ہوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں، بیرسٹر سیف
اپ ڈیٹ19 دسمبر 202208:35pm