یو سیز کی تشکیل بھی آبادی کے لحاظ سے کی جائے۔ اگر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیے جائیں تو وہ صوبائی حکومت کے دست و بازو بنیں گے اور صوبے میں رہنے والے عوام کے مسائل حل کریں گے۔ یہ ہمارا ہی ملک اور صوبہ ہے ۔ اس کی خدمت اور حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔ کسی بھی محلے گاؤں یا شہر میں گندگی سب کو بری لگتی ہے۔ لہذا صوبائی حکومت کو بلدیاتی نمائندوں کو بلدیاتی کاموں کے تمام اختیارات سونپ دینے چاہیے اور خود کو عوام کے لیے اچھے قوانین بنانے کے لیے لیے وقف کر دینا چاہیے۔
تبصرے (1) بند ہیں