بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔

سلسلہ شروع صحافی نے کیا۔۔ اُسنے فواد چودھری کو بولنے نہیں دیا۔۔ اور بات تمیزی کی حد تک بولتا رہا۔۔ یہ صاحب وہ ہیں جو قومی اسمبلی میں خاتون صحافی سے بھی بتمزی کی تھی۔۔ افسوس۔۔
تبصرے (1) بند ہیں