وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: منحرف ارکان کے بغیر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے منحرف اراکین کے ووٹ شمار کیے بغیر کل دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا حکم دے دیا۔
’عورت ہوں، پارسل نہیں‘، عالیہ بھٹ کا جھوٹی خبر پر ردعمل مجھے آرام کی کوئی ضروت نہیں لیکن یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ سب کے پاس ڈاکٹر کا سرٹیفکیٹ ہے، اداکارہ
اے پی ایس حملے میں بچ جانے والا نوجوان آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا صدر منتخب 21 سالہ احمد نواز سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے بعد اس باوقار عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔
الوداع مورگن! انگلش تاریخ کے عظیم ترین کپتان انگلینڈ کیلئے مورگن نےبہت کچھ حاصل کیا۔ ورلڈکپ تو خیر ورلڈکپ ہے مگر وہ ون ڈے اور ٹی20 میں سب سےزیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں
فضائی میزبان کی آپ بیتی: غریبِ اکبر اور صراطِ مستقیم میں بولا بھائی گالی نہیں دے رہا پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ‘سر دیما سے کچھ منگوانا ہے کیونکہ میں تھوڑی دیر میں جاؤں گا کھانا لینے’۔
روس سے تیل کی درآمد میں فائدے سے زیادہ نقصانات کوئی پاکستانی ریفائنری کسی بھی گریڈ کے روسی خام تیل کو 100 فیصد نہیں سنبھال سکتی، رپورٹ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022 کثرت رائے سے منظور اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی صفر ہے، 50 روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
یوٹیوبر عبداللہ خٹک موٹر سائیکل حادثے میں انتقال کرگئے ایف ٹی سی فلائی اوور پر 21 سالہ عبداللہ خٹک کی موٹر سائیکل کے سامنے اچانک ایک راہگیر آگیا تھا، ایس ایس پی ساؤتھ
بھارت: اودے پور میں ہندو درزی کے قتل کے بعد حالات کشیدہ، جزوی کرفیو نافذ قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ہم سخت سزا اور جلد انصاف کو یقینی بنائیں گے، وزیرِ اعلیٰ راجستھان اشوک گہلوت
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
گرمیوں کی چھٹیوں میں کرنے کے کام والدین طے کرلیں کہ اس بار ان چھٹیوں کو سیکھنے کے موقع میں تبدیل کرنا ہے، یعنی ہر حال میں بچوں میں کچھ صلاحیتیں پیدا کرنی ہیں۔
گرمیوں کی چھٹیوں میں کرنے کے کام والدین طے کرلیں کہ اس بار ان چھٹیوں کو سیکھنے کے موقع میں تبدیل کرنا ہے، یعنی ہر حال میں بچوں میں کچھ صلاحیتیں پیدا کرنی ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں