اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144کے نفاذ میں 2 ماہ کی توسیع کردی گئی، پابندی کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد رہے گی۔
شی جن پنگ نے کہا کہ چین 'ایک پُراعتماد اور خوشحال امریکا' دیکھنا چاہتا ہے لیکن ساتھ ہی یہ امید بھی کرتا ہے کہ امریکا چین کی ترقی کو مثبت انداز میں دیکھے۔

تبصرے (0) بند ہیں