نگران وزیر اعظم کا دورہ امریکا ’بڑی ملاقاتوں‘ کے بغیر اختتام پذیر انوارالحق کاکڑ لندن چلے گئے، قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہاں ان کی سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے خفیہ ملاقات ہو سکتی ہے۔
ایشین گیمز والی بال: پاکستان کی جنوبی کوریا کے خلاف شاندار فتح، قومی ٹیم کے کوچ آبدیدہ شاندار فتح پر برازیل سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے کوچ آبدیدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
حراموش یقیناً ناقابل فراموش۔۔۔ قدرت کے یہ خوبصورت مناظر شہروں میں بسنے والوں کی روح اور جسم دونوں کے لیے تھراپی کا کام کرتے ہیں جہاں ان وادیوں میں آکر دل و دماغ جیسے تروتازہ ہوجاتے ہیں۔
سکس پیک ایبس بنانے میں مددگار چند آسان طریقے پلانک، کرنچز، کارڈیو اور برجز وغیرہ پیٹ کے مسلز کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ورزشیں ہیں۔
لاہور: مریم اورنگزیب، جاوید لطیف 30 ستمبر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں طلب انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی جانب سے پیش کی گئی مقدمے کی ڈسچارج رپورٹ مسترد کر دی۔
پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے پہلی تاریخ کو خوشخبری ملے گی، نگران وفاقی وزیر تجارت کوئی وجہ نہیں تھی کہ 160 روپے کا ڈالر 286 یا 305 روپے کا ہوتا، جس کی وجہ سے پوری قوم کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا، گوہر اعجاز
ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان: کیا یہ ٹیم کچھ کرپائے گی؟ کرکٹ کا کھیل تو اتفاقات کا مجموعہ ہے لیکن منیجمنٹ نہیں ہوا کرتی، ہمارے ارباب اختیار نے اسے بھی اتفاقات کا مجموعہ بنادیا ہے۔
شادی ہوتے ہی حریم شاہ کی شاہین آفریدی کو نصیحت شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی 21 ستمبر کو ہوئی تھی، دونوں نے 7 ماہ قبل فروری میں نکاح کیا تھا۔
ویزا کا اجرا نہ ہو سکا، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت روانگی تاخیر کا شکار پاکستان ٹیم کو ویزا کے لیے اپلائی کیے ایک ہفتہ گزرچکا ہے، باقی ٹیموں کو ویزے جاری کیے جانے کے باوجود پاکستان کو اب تک ویزوں کا اجرا نہیں ہو سکا۔
وہی ٹیم، وہی کھلاڑی، کیا نتیجہ مختلف ہوگا؟ ورلڈکپ پر چار سال نظریں لگی رہتی ہیں لیکن ہمارا معاملہ الگ ہی ہے، ہمیں 7 دن پہلے تک نہیں پتا تھا کہ کون اس معرکہ میں جیت کی جنگ لڑے گا۔
وہی ٹیم، وہی کھلاڑی، کیا نتیجہ مختلف ہوگا؟ ورلڈکپ پر چار سال نظریں لگی رہتی ہیں لیکن ہمارا معاملہ الگ ہی ہے، ہمیں 7 دن پہلے تک نہیں پتا تھا کہ کون اس معرکہ میں جیت کی جنگ لڑے گا۔
تبصرے (0) بند ہیں