مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا تھا کہ صدر اور اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہوگا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر کے عہدے بھی پیپلز پارٹی کو دیے جائیں گے۔

تبصرے (0) بند ہیں