حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 42 پیسے تک کمی کا اعلان قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 281 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ شائع 30 اپريل 2024 11:56pm
ایف بی آر کا نان ٹیکس فائلرز کے خلاف بڑا اقدام، سم بلاک کرنے کا حکم ٹیکس ادا اور فائل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کردی جائے گی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان ٹیکس فائلرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔ شائع 30 اپريل 2024 08:44pm
انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم، کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت 7 مئی تک ملتوی ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:58pm
رانا ثنااللہ کو وزیراعظم کا سیاسی مشیر بنانے کی منظوری وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثنااللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو گا، صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری دی۔ شائع 30 اپريل 2024 08:55pm
مسلم لیگ (ن) میں واپسی اب ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی میرے خلاف نیب میں مقدمہ عمران خان نے بنوایا، اگر مجھے نواز شریف کی کل ٹیلی فون کال آجائے تو ان سے ملنے چلا جاؤں گا، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 11:09pm
اپریل میں مہنگائی کی شرح 19.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ مارچ میں کنزیومر پرائس انڈیکس پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 20.7 فیصد زیادہ تھا جو تقریباً دو سالوں میں سب سے کم ہے، رپورٹ شائع 30 اپريل 2024 10:55pm
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف زرداری سے ملاقات وفاقی وزیر داخلہ کی صدر مملکت کو امن امان کی صورتحال پر بریفنگ شائع 01 مئ 2024 12:20am
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ شائع 01 مئ 2024 12:14am
’میرا عمران خان سمیت کسی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں‘ مذاکرات کے حوالے سے وہ ہی بات کریں گے جن کو نامزد کیا گیا، شیخ رشید شائع 30 اپريل 2024 03:39pm
دوسرے شوہر کو بچپن سے جانتی تھیں، مجھ سے تین سال چھوٹے ہیں، مدیحہ رضوی مدیحہ رضوی نے گزشتہ ہفتے جنید علی پرویز سے شادی کی تھی، انہوں نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد شادی کی تھی۔
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق بولی وڈ خانز کو انڈسٹری میں 25 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور انہیں بھارتی فلم انڈسٹری میں بھگوان کا درجہ بھی حاصل ہے۔
کیا آفتاب اقبال مرحوم امان اللہ کو واش روم جانے کی اجازت تک نہ دیتے تھے؟ امان للہ کو کسی بے وقوف نے غلط مشورہ دیا تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ پانی پیا کریں ورنہ ان کے گردے خراب ہوجائیں گے، ٹی وی میزبان
اے آئی کی مدد سے ایک منٹ کے اندر کینسر کی تشخیص کا دعویٰ ہیلتھ ڈیسک شائع 30 اپريل 2024 08:30pm مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
سام سنگ کی گلیکسی سیریز کا فون متعارف سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 کو کمپنی نے 7-6 انچ اسکرین اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرایا ہے۔
ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین پہنچ گئے ایک ہفتہ قبل ایلون مسک نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا تھا جہاں ان کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات ہونی تھی۔
عالمی عدالت نے اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف درخواست مسترد کردی ویب ڈیسک شائع 30 اپريل 2024 10:28pm اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ جاری کردیا۔
برطانیہ: لندن میں تلوار کے حملے میں لڑکا ہلاک، پولیس افسران سمیت متعدد زخمی زخمیوں میں سے ایک 13سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، بقیہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، رپورٹ
بولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی عراقی ٹک ٹاکر قتل غفران مہدی سوادی المعروف ام فہد کو دو دن قبل دارالحکومت بغداد کے پوش علاقے میں اپنے گھر کے باہر قتل کیا گیا، پولیس
اسحٰق ڈار کا بطور نائب وزیراعظم تقرر، کیا یہ نمائشی عہدہ ہوگا؟ عارفہ نور شائع 30 اپريل 2024 12:40pm اسحٰق ڈار کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ اتنا کچھ ہوجانے کے بعد بھی شریف خاندان ملک میں آنے والی تبدیلی کو سمجھ نہیں پایا ہے کہ وہ اپنی حمایت کیوں کھو رہے ہیں۔
’یہ گلیاں اتنی ہی میری ہیں جتنی مرد کھلاڑیوں کی‘ ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ میں دیکھتی تھی کہ میری بڑی بہن کو نیچے گلی میں سحری کے اوقات تک کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
فلسطین کے حق میں امریکی جامعات سے توانا آوازیں، طلبہ تحریکوں کو کیا سیکھنا چاہیے؟ طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن سے دنیا بھر کے آمریت پسند امریکا سے سبق لے رہے ہیں کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو مؤثر انداز میں کس طرح دبایا جائے۔
اپریل میں مہنگائی کی شرح 19.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ ویب ڈیسک شائع 30 اپريل 2024 10:55pm مارچ میں کنزیومر پرائس انڈیکس پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 20.7 فیصد زیادہ تھا جو تقریباً دو سالوں میں سب سے کم ہے، رپورٹ
ایف بی آر کا نان ٹیکس فائلرز کے خلاف بڑا اقدام، سم بلاک کرنے کا حکم ٹیکس ادا اور فائل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کردی جائے گی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان ٹیکس فائلرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔
مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 3 فیصد تک پہنچ گیا بجٹ خسارے میں اضافے کی وجہ سود ادائیگیوں میں اضافہ ہے، معاشی کارکردگی حوالے سے اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری