گرفتار افراد میں اشتہاری مجرم، ہائی ویز پر ڈکیتی کرنے والے، موٹر سائیکل چھیننے والے، قتل، اقدام قتل کے ملزمان شامل ہیں، پولیس
شائع 20 فروری 2023 10:14am
ایس ایس پی نصیر آباد نے فوری طور پر عدالتی احاطے میں تعینات اے ایس آئی کو فرائض سے غفلت برتنے پر معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
شائع 09 فروری 2023 09:28am
واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس کے اہلکار جائئے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 10:12am
موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے پولیس اسٹیشن کے قریب دستی بم پھینکا تھا، پولیس
شائع 27 اکتوبر 2022 09:41am
جاں بحق ہونے والی 2 بچیاں اونچے سیلابی پانی سے گزرنے والی نہر میں گر کر ڈوب گئی تھیں، مقامی انتظامیہ
شائع 27 ستمبر 2022 09:50am
زخمیوں میں سے کم از کم چار کی حالت تشویشناک ہے، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سبات پور چوک کے قریب دستی بم پھینکا، پولیس
شائع 31 جنوری 2022 09:58am
مکران میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے گروپ نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2021 12:35pm
ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 20 فروری سے احتجاجی ریلیاں نکالی اور سڑکیں بند کی جائیں گی، سینیٹر سراج الحق
اپ ڈیٹ 17 فروری 2020 01:39pm
ہتھیار ڈال کر شدت پسندی ترک کر کے ملکی ترقی کا حصہ بننے والوں کو بلوچستان امن پیکج کے تحت دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔
شائع 01 فروری 2019 10:29am
4 اضلاع میں اسکولوں میں حاضر نہ ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے بھی منہا کرلیے، کمشنر
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2018 01:24pm
2013 کے عام انتخابات میں اس ضلع سے پہلی خاتون سیاستدان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر جنرل نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2018 01:00pm
پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین تیل اور گیس کا سروے کررہے تھے جس دوران ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، لیویز حکام
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2018 12:31pm
پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرکے کوئٹہ کے دارالامان منتقل کردیا، ڈی آئی جی نذیر احمد
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2018 04:12pm
وکی کمار کو 20 مئی کو ان کی چاول کی مل سے گن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2017 04:32pm
بچہ ہفتے کی صبح سے لاپتہ تھا، جس کی لاش اتوار کو ڈیرہ مراد جمالی کے نواح میں ایک تالاب سے ملی، پولیس
اپ ڈیٹ 22 فروری 2016 09:32am
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے مسلم لیگ ن کے رہنما نظام الدین بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
شائع 27 جون 2015 12:59pm