ظاہر شاہ شیرازی
پاک فضائیہ کی بمباری میں 15 مبینہ عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے، شدت پسندوں کے سات ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2015 10:29am
پاکستان سے متصل افغان علاقے میں افغان نیشنل آرمی اور اتحادی افواج نے مشترکہ کارروائی میں طالبان کو نشانہ بنایا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 فروری 2015 05:10pm
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپ میں نشانہ بنے۔
اپ ڈیٹ 07 فروری 2015 02:38pm
دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقہ میں 3دن سے انٹیلی جنس بیس آپریشن جاری ہے، جس میں اب تک 9دہشت گرد مارے جاچکے ہیں
شائع 29 جنوری 2015 12:25pm
ایک کلک سے دس مختلف اسٹیشنوں بشمول ضلعی پولیس کنٹرول، متعلقہ فیلڈ آفسروں اور سینٹرل پولیس آفس کو الرٹ بھیجا جا سکے گا۔
شائع 29 دسمبر 2014 07:54pm
دو سیکورٹی چیک پوسٹس پررات گئے حملہ کیا گیا، جوابی کارروائی میں 20 عسکریت پسند ہلاک اور 5 اہلکار زخمی ہوئے
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2014 01:05pm
دتہ خیل میں ڈرون حملے میں القاعدہ لیڈرعمر فاروق کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم فوجی ذرائع نے حملے کی تردید کی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2014 10:49pm
حکیم اللہ کے قریبی ساتھی لطیف محسود، ان کے دو محافظوں کو افغان آرمی نے سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
شائع 07 دسمبر 2014 10:49am
سیدو شریف میں 7 رکنی جرگے نے بچی کو ونی قرار دیا, بچی کے کزن نے کسی لڑکی سے شادی کی تھی جس پر جرگے نے فیصلہ کیا
شائع 04 دسمبر 2014 10:55pm
پاکستانی انٹیلی جنس حکام کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے دو گاڑیوں پر دو میزائل داغے جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
شائع 02 دسمبر 2014 07:00pm
جمرود میں جھڑپ میں کمانڈر ابوبکر اور کمانڈر واجد نشانہ بنے،کارروائی میں اہم کمانڈر عاشق اللہ کی ہلا کت کی بھی اطلاع ہے
شائع 29 نومبر 2014 10:40pm
بڈھ میں 18 ماہ کے بچےمیں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 58 ہوگئی
شائع 29 نومبر 2014 10:10pm
حیات آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو سڑک کنارے بم دھماکے کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا۔
شائع 28 نومبر 2014 11:50pm
وانا میں تقسیم کیے جانے والے پمفلٹ میں عسکریت پسند رہنماء ملا نذیر کا ساتھ دینے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
شائع 26 نومبر 2014 10:22pm
امریکی ڈرون نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ایک احاطے اور ایک گاڑی کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
شائع 26 نومبر 2014 10:57am
پیر کی رات پاکستانی سرحد سے ملحق افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کا نشانہ ملا فضل اللہ تھے۔
شائع 25 نومبر 2014 06:13pm
امریکی ڈرون نے پاکستان سرحد سے ملحقہ افغان صوبہ ننگرہار میں ایک کپماؤنڈ پر چار میزائل فائر کیے۔
شائع 24 نومبر 2014 10:41pm
کے پی حکومت بلدیاتی انتخابات آئندہ برس اپریل میں بائیومیٹرک سسٹم کے بغیر کرانے کے لیے تیار ہے۔
شائع 23 نومبر 2014 03:08pm
امن لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں ہوئی،دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا
شائع 22 نومبر 2014 05:49pm
دتہ خیل میں ایک کمپاؤنڈ پر جاسوس طیارے نے دو میزائل داغے، ہلاک ہونے والوں میں اہم کمانڈر شامل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
شائع 20 نومبر 2014 10:23pm