واقعہ دہشت گردی کی سرگرمی یا خود کش دھماکا نہیں تھا بلکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ لاپروائی کا شاخسانہ تھا، ڈی آئی جی مالاکنڈ ناصر محمود ستی
اپ ڈیٹ25 اپريل 202310:51am
تصادم اختر محمد اور اسحٰق گروپ کے درمیان ہوا، صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
شائع22 دسمبر 202207:53am
دہشت گردوں کے مطابق ان کی قید میں دس سیکیورٹی اہلکار ہیں اور انہوں نے اپنے ساتھیوں کی باحفاظت افغانستان منتقلی کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ19 دسمبر 202211:27am
فرنٹیئر کانسٹیبلری کے سپاہی کو ان کے بیٹے سمیت گھر کے اندر گولی مار کر قتل کیا گیا، میر علی میں قبائلی رہنما کو قتل کردیا گیا۔
شائع07 دسمبر 202208:29am
لکی مروت میں پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہونے والی جھڑپ میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
اپ ڈیٹ26 نومبر 202210:21am
حملہ آروں نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں امن کمیٹی کے چیف پر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ دوسرے واقعے میں لکی مروت سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کیا۔
شائع26 اکتوبر 202212:18pm