چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔
بریگیڈیئر اسلم نے اسے اپنی قیام گاہ بنایا جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارتے تھے لیکن جب بعد میں یہاں باقاعدہ ریزورٹ بنایا گیا تو پھر اس جہاز کو بھی اس میں شامل کرکے سیاحوں کے لیے کھولا گیا۔
پولیس چیف کی گفتگو سے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ حقائق بیان کرنے سے زیادہ سیاسی بیان دے رہے ہیں اور ان کی معلومات بھی بہت محدود ہیں - ان کو شاید پتا ہی نہیں ہے کہ سندھ میں صرف ایم کیو ایم ہی کے نہیں سندھی قوم پرست جماعتوں کے کارکن بھی لا پتا ہو رہے ہیں
تبصرے (1) بند ہیں