• KHI: Cloudy 27.3°C
  • LHR: Cloudy 29.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
  • KHI: Cloudy 27.3°C
  • LHR: Cloudy 29.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C

ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا

شائع اپ ڈیٹ
—فائل فوٹو:
—فائل فوٹو:

ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026