(ذیل میں دی گئی معلومات اُن دستاویزات سے حاصل کی گئی ہیں جو پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وکلاء کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئیں، ان صفحات میں کیے گئے دعوے جواب شامل کرانے والے افراد کی آراء ہیں، ادارہ ان دعوؤں کی تصدیق یا توثیق نہیں کرتا۔)

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے وزیراعظم نوازشریف پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں روپے پاکستان سے بیرون ملک موجود بینک اکاؤنٹس میں منتقل کیے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نوازشریف کے خلاف عدالت میں جمع کرائے جانے والی دستاویزات میں سے کچھ غیرمعمولی حصے یہ ہیں:

1۔ ’شواہد‘ کے پیش لفظ کا آغاز ان حیران کن الزامات سے ہوتا ہے.

2۔ایک صفحے پر نواز شریف کا کارٹون بھی موجود ہے، جس میں انہیں ’بیسویں صدی کا مغل شہزادہ‘ ظاہر کیا گیا ہے

3۔’رائیونڈ سازش‘ نامی اردو کتاب کے 196 صفحے بھی دستاویزات کا حصہ ہیں

فہرست میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صفحہ 481 سے 677 تک کتاب 'رائیونڈ سازش' دستاویزات میں شامل ہے
فہرست میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صفحہ 481 سے 677 تک کتاب 'رائیونڈ سازش' دستاویزات میں شامل ہے

کتاب میں شامل مضامین کی فہرست بھی کم دلچسپ نہیں
کتاب میں شامل مضامین کی فہرست بھی کم دلچسپ نہیں

4۔ ایئربس کاک پٹ کی یہ تصاویر بھی کافی غیر معمولی ہیں

5۔ منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور جانب داری پر ادب بھی ان دستاویزات کو پڑھنے والوں کی دلچسپی میں اضافے کے لیے شامل ہے

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں