ایرانی مصنوعات درآمد شدہ دیگر بین الاقوامی مصنوعات کے مقابلے میں 50 فیصد سستی ہوتی ہیں جبکہ کچھ معاملات میں یہ ہماری مقامی مصنوعات سے بھی زیادہ سستی اور معیاری ہوتی ہیں۔
یہ تو کوئی خاص خبر نہیں، ہماری تو روزانہ بجلی جاتی ہیں۔ اور گزشتہ آدھی رات کو بھی کے الیکٹرک کے (ظلم ، نااہلی، مہربانی، ٹیکنکل فالٹ المعروف بے شمار وجوہ کی بنا پر) گھنٹوں بند رہی۔
تبصرے (1) بند ہیں