انٹرنیٹ پر آئے دن تصویری پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر اس نئے معمے نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

نیچے آپ تصویر میں ایک مرد، ایک خاتون اور 2 بچوں کا سایہ دیکھ سکتے ہیں جنھیں وہ ہاتھ سے پکڑے ہوئے ہیں۔

بس آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ کی نظر کتنی تیز ہے اور یہ بتانا ہے کہ وہ آرہے ہیں یا جارہے ہیں؟

مزید پڑھیں : کیا انٹرنیٹ کے اس پراسرار معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

ویسے یہ جان لیں کہ سوشل میڈیا سائٹس پر ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد کے ذہن اس سوال کے جواب نے گھما کر رکھ دیئے ہیں۔

کیا آپ اس معمے کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ؟ اپنے جواب نیچے کمنٹ میں بتانا مت بھولیں۔

تاہم جہاں تک اس کے درست جواب کا تعلق ہے تو وہ وہی دے سکتا ہے جس نے اس خاکے کو بنایا ہے۔

ویسے تو سائے سے بھی مدد مل سکتی تھی مگر بنانے والے نے کمال ہوشیاری سے کچھ اس طرح خاکہ بنایا ہے کہ سائے سے اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ آرہے ہیں یا جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

تو آپ کے خیال میں جواب کیا ہے؟

تبصرے (24) بند ہیں

Sabra zaman Aug 13, 2018 12:25am
Is main 3 log lerka lerki aur bachi arahay hy.... jab k bacha ulta hy
Ahmed Bajwa Aug 13, 2018 12:29am
Mother and daughter are coming while man and his son are going.
Dabeer Aug 13, 2018 12:56am
جو بچہ مرد کے ساتھ ہے اس کے پاوں سے صاف اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ آرہے ہیں۔
Suhail Aug 13, 2018 03:21am
They are going away
Suhail Aug 13, 2018 03:21am
Going away
Noofi Aug 13, 2018 03:23am
Kahin party he to ja rahen... Agar party khat he to wapis aarahy hn
Hasan Aug 13, 2018 07:06am
اوپر آدھے حصے کی تصویر جانے کی ہے اور نچلے حصے کی آنے کی۔ چونکہ یہ ڈرائنگ ہے کچھ بھی بنایا جاسکتا ہے۔
مصعب Aug 13, 2018 07:15am
ماں اور لڑکی آ رہے ہیں اور باب اور بیٹا جا رہے ہیں۔
Faheem ahmed Aug 13, 2018 09:24am
Mother and daughter are going while man and his son are coming.
taiq Aug 13, 2018 09:36am
coming
Muhammad Yaqoob Aug 13, 2018 09:54am
@Ahmed Bajwa
Muhammad Yaqoob Aug 13, 2018 10:07am
Both Male and Female are Coming.
khalid ali Aug 13, 2018 10:11am
they are coming
hunain bashir Aug 13, 2018 10:38am
a rahy hy
hunain bashir Aug 13, 2018 10:39am
a rahy hain
abdul waseem akhtar Aug 13, 2018 11:24am
السلام علیکم اس تصویر میں مرد عورت اور بچوں کو جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے لہزا میرا جواب یہی ہے کہ یہ چاروں جا رہے ہیں شکریہ،
SHAHID MUGHAL Aug 13, 2018 11:36am
پیروں کی ساخت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے مرد اور بچہ آ رہے ہیں جبکہ عورت اور بچی جا رہی ہیں
Muhammad Asim Aug 13, 2018 11:38am
ye log aa rahy hain
Ghulam abbas Aug 13, 2018 12:02pm
جا رہے ہیں
زيب Aug 13, 2018 12:21pm
dono jorho k hathon k unglio k direction se asani se pata chal raha he k lady aor bachi is taraf arahe hey jbkey mard aor bacha oss taraf ja rahey hein.
anwar Aug 13, 2018 04:53pm
ماں اور بیٹی آرہی ہیں اور باپ بیٹا جارہے ہیں
Asif Aug 13, 2018 05:22pm
یہ گھوم رہے ہیں
Asif Aug 13, 2018 05:23pm
یہ گھوم رہے ہیں
محمد اکرم شاہد Aug 13, 2018 06:50pm
مرد اور بچہ آ رہے ہیں جبکہ عورت اور بچی جا رہی ہیں۔