کچھ تصاویر دیکھنے میں اچھی اور معصومیت سے بھری ہوتی ہیں مگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ان میں کچھ ایسا چھپا ہوتا ہے جو ڈرا دینے کے لیے کافی ہوتا ہے۔

جیسے اوپر موجود تصویر کو دیکھیں، ایک ہنستے کھیلتے خاندان کی یہ تصویر دیکھ خوشی کا احساس ہورہا ہوگا؟

تاہم اس میں کچھ ایسا چھپا ہے جو کسی کے بھی رونگٹے کھڑے کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں : اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟

تصویر کو غور سے دیکھیں اور وہ 'بھوت' پکڑنے کی کوشش کریں جو اسے ایسی دیگر تصاویر سے الگ کرتی ہے۔

کیا آپ وہ چیز پکڑنے میں کامیاب ہوسکے؟

کچھ عرصے پرانی یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی تھی اور وجہ جان کر اس پر حیرت بھی نہیں ہوگی۔

عام طور پر لوگ زیادہ توجہ سے تصاویر نہیں دیکھتے تو کیا آپ اس میں چھپی گڑبڑ پکڑنے میں کامیاب ہوسکے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں : یہ تصویر آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گی

اگر نہیں تو نیچے تصویر میں آپ اسے دیکھ سکتے ہیں۔

اس تصویر میں بائیں کونے پر بیٹھی بچی کے کندھے پر کسی کا ہاتھ ہے حالانکہ یہ ممکن ہی نہیں کیونکہ تصویر میں کسی اور نے اپنا ہاتھ اس بچی کے کندھے پر نہیں رکھا ہوا۔

تو پھر یہ کس کا ہاتھ ہے ؟ یقیناً بڑی بہن کا تو نہیں، جس نے دونوں ہاتھ گود میں رکھے ہیں اور ماں نے ہاتھوں سے چھوٹے بچے کو پکڑ رکھا ہے۔

تو یہ کس کا ہاتھ ہے اس بارے میں تو کوئی واضح جواب نہیں مگر لوگوں کے خیال میں یہ فوٹوشاپ کا کمال ضرور ہوسکتا ہے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (3) بند ہیں

salman ali Dec 06, 2018 09:45am
Khufya Haath mil gaya!!!! We can now tell our Politicians who blame all incidents on It
Muhammad Ahmed Raza Dec 06, 2018 11:12am
I have heard that the animals have the sense to feel the presence of any supernatural n entities. In the given picture, a dog is shown that seems quite relaxed. If there were anything abnormal, it would have recognized the situation. In the given context, I think this is merely an act of Photoshop.
Talha Dec 06, 2018 12:01pm
khufya........Haath..