کراچی کے کمپیوٹر انجئنئر کنول مسرور نے نوکری کی تلاش اور کاروبار کے لیے وسائل تلاش کرنے والے افراد کی مشکلات کا حل ڈھونڈ نکالا۔

کمپیوٹر انجئنئر کنول مسرور 8 ماہ کی محنت کے بعد پاکستان میں پہلی بار ایسی ایپ تیار کی ہے جس کی مدد سے روزگار تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ کاروبار کرنے کے لیے فنانسر بھی مل سکتے ہیں۔

کنول مسرور کا کہنا ہے کہ انھوں نے حصول تعلیم کے بعد اچھی نوکری کی تلاش کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایپ بنائی ہے جس سے نوجوان مستفید ہو رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں