کراچی: صنعتکاروں نے سندھ حکومت سے جزوی طور پر اپنا کاروبار دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔

فوڈ اینڈ فارما کو پہلے سے جاری لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے اور اب تجارتی تنظیمیں حکومت پر زور دے رہی ہیں کہ وہ استثنیٰ کی اس فہرست میں مزید اداروں کو شامل کرے۔

اس ضمن میں شہری اور صوبائی حکام کے ساتھ ایک اجلاس میں تاجر برادری نے 125 یونٹوں کی فہرست پیش کی جن کو دوبارہ کام شروع کرنے کی اجازت کا مطالبہ کیا گیا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرے (0) بند ہیں