جون 2026 میں موجودہ آٹو پالیسی کی مدت ختم، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی اسمبلرز، پارٹس بنانے والے اداروں اور استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے والوں کے ساتھ وسیع مشاورت جاری
سندھ کی نئی فصل سے پیاز کی رسد کم مقدار میں شروع ہوئی ہے جو ممکنہ طور پر نومبر کے تیسرے ہفتے تک بہتر ہو سکتی ہے، لیکن تب تک قیمتیں بلند رہنے کا امکان ہے، صدر ہول سیل ویجیٹیبل مارکیٹ
شرحِ سود کو کم کرکے 7 فیصد تک لایا جانا چاہیے تھا، شرح سود میں کمی نہ صرف ترقی کو تیز کرے گی بلکہ حکومت کے قرضوں کا بوجھ تقریباً 3.5 کھرب روپے کم کر دے گی، صدر ایف پی سی سی آئی
کراچی میں ایرانی ٹماٹر 200 روپے کلو دستیاب، لاہور میں 8 سے 9 کلو کے ایرانی ٹماٹر کے پیکٹ کی قیمت 1500 روپے کلو ہوگئی، سوات کے ٹماٹر کی قیمت بھی کم ہوگئی۔
ہول سیل تاجروں نے اس اضافے کی وجہ پیداوار میں کمی، درآمدی قلت اور حکومتی غفلت کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جب کہ عوام مہنگائی کے اس نئے جھٹکے سے شدید پریشان ہیں۔
برانڈڈ آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، بعض فلور ملز کے 5 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 700 روپے تک جا پہنچی، 180 گرام وزن کا نان 25 روپے کا ہوگیا، رپورٹ
کراچی میں گندم 90 روپے، ڈھائی نمبر آٹا 97 روپے، فائن آٹا 103 اور چکی کا آٹا 135 روپے کلو تک ہوگیا، حکومت نے فوری اقدامات نہ کیے تو آئندہ مہینوں میں آٹا 200 روپے کلو سے تجاوز کر سکتا ہے، ماہرین
آئندہ دو سے تین دنوں میں سیلاب ملتان سے گزرے گا اور 6 ستمبر 2025 کو سندھ میں داخل ہوگا، اس کے بعد اصل زمینی صورتحال واضح ہوگی، شیرشاہ ملک ایف ایم پی اے سی
جولائی 2025 میں صرف 17 ہزار ڈالر، جون میں 27 ہزار ڈالر اور مئی میں 6 لاکھ 17 ہزار ڈالر کی برآمدات ہوئیں، جو جولائی 2024 کے 26 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں بہت کم ہیں، ادارہ شماریات
جون میں گاڑیوں کی خریداری کیلئے 276 ارب 60 کروڑ کے قرضے لیے گئے تھے، مسلسل آٹھویں ماہ آٹو فنانسنگ میں اضافہ ہوا، شرح سود برقرار رہی تو رجحان بڑھے گا، ماہرین
مویشی اور پولٹری سیکٹر میں گندم کے استعمال سے سپلائی پر دباؤ بڑھ گیا ہے کیونکہ بڑی مقدار میں گندم جانوروں کی خوراک کے لیے استعمال ہو رہی ہے، تاجروں کا مؤقف