پنجاب حکومت نےنجی اسکولوں کی فیس میں کمی کا آرڈیننس جاری کردیا علی وقار 22 اپريل 2020 آرڈیننس کے مطابق حکومت ہنگامی حالات میں نجی اسکولوں کو احکامات جاری کرسکے گی جبکہ حکومت نجی اسکولوں کی فیسوں کو ہنگامی حالات میں کم بھی کرواسکتی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیسوں میں 20 فیصدکمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔
ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ بازیاب نامعلوم مقام سے بھیجے گئے ویڈیو بیان میں شاکراللہ مروت نے کہا تھا کہ 'طالبان مجھے یہاں لائے ہیں، یہ ایک جنگل ہے اور جنگ جاری ہے۔'
دبئی کنسرٹ میں ارجیت سنگھ ماہرہ خان کو پہچاننے سے قاصر، معافی مانگ لی لوگوں کو حیرانی ہوگی کہ آج ہمارے درمیان کون موجود ہے، میں ان کو پہچاننے کی کوشش کر رہا تھا،گلوکار
اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر، ویڈیو وائرل شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے، ان کی مہندی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف میری عمر 69 برس ہے لیکن آج بھی کئی خواتین مجھ پر 'قربان' ہیں، مفتی عبدالقوی
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
دلہن کے بجائے ہانیہ عامر پر زیادہ توجہ دینے والے دلہا کی ویڈیو وائرل شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں زویار نعمان سمیت دیگر شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ڈانس پرفارمنس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کے دیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گے؟ مولانا فضل الرحمٰن ہم نے سودے کیے، جمہوریت بیچ دی، جو ہمارے محکوم ہونے چاہیے تھے وہ آقا بنے ہوئے ہیں، ملکی آزادی میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں، سربراہ جے یو آئی
پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔
نائب وزیراعظم کا تقرر، کیا (ن) لیگ میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے؟ مسلم لیگ (ن) اور حکومتی ترجمانوں کے علاوہ کوئی نہیں سوچتا کہ یہ ایک معمول کا فیصلہ ہے جس کے خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔
نائب وزیراعظم کا تقرر، کیا (ن) لیگ میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے؟ مسلم لیگ (ن) اور حکومتی ترجمانوں کے علاوہ کوئی نہیں سوچتا کہ یہ ایک معمول کا فیصلہ ہے جس کے خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔
تبصرے (0) بند ہیں