برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے ریکارڈ ایک ہزار 179 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 18 ہزار ہوگئی۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے 2 لاکھ 71ہزار 885 کیسز کے ساتھ برازیل اب دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں برازیل میں 17 ہزار 408 کیسز سامنے آئے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ جون تک وبا کے عروج کا امکان نہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں