ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مزید 215 پولیس اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 885 ہوگئی۔

علاوہ ازیں ترجمان نے کہا کہ اس وقت ایک ہزار 423 پولیس اہلکار زیر علاج ہیں جبکہ 446 صحتیاب ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق 16 پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں