خیبر پختونخوا میں وائرس کے 104 کیسز کا اضافہ، مزید ایک مریض جاں بحق

01 اگست 2020

ای میل

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 104 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 34 ہزار 160 ہوگئی۔

صوبے میں مزید ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد 1200 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔