پشاور:ماہرین نے عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بڑے پیمانے پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس سے بڑے تعداد میں لوگ صحتیاب ہوگئے ہیں اور ان میں قوت مدافعت پیدا ہوگئی ہے۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے پروفیسر خالد محمود کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافے کا امکان نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ، عیدالفطر سے تھوری مختلف ہے کیونکہ میں سماجی رابطے، خریداری اور مبارکباد دینا اتنا عام نہیں ہے۔

ماہر کا کہنا تھا کہ گرم اور مرطوب موسم اور ان لوگوں میں جو کورونا وائرس سے شفایاب ہوگئے ہیں قوت مدافعت معاشرے میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جارہے ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں