پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے۔

پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔

ڈاکٹر منہاج کا کہنا تھا کہ متاثرہ ہونے والے تمام 181 ملازمین کو قرنطینہ کردیا گیا ہے اور اس کے نتیجے میں ہسپتال میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

تبصرے (0) بند ہیں