سعودی عرب کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) نے ریاض کے لیے یکطرفہ فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

پی آئی اے کی جانب سے مذکورہ فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد سامنے آیا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی ہے۔

مزیدپڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں