Live Covid 2019

پاکستان میں مزید 101 افراد کورونا وائرس کے سبب جان کی بازی ہارگئے

شائع اپ ڈیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 101 افراد کے انتقال سے اب تک کورونا وائرس کے سبب جان بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔

مجموعی طور پر پاکستان میں کووڈ کے باعث شرح اموات 2.2 فیصد ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026