جج ظفراقبال نے پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کے باعث عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 30 مارچ تک ملتوی کی اور ان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
جنگِ آزادی کے بعد انگریزوں کو لگا جیسے بنگالیوں نے ان سے بغاوت کی ہے، جیسے ان کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا ہے اور وہ سکھ سپاہیوں کے شکرگزار تھے کہ انہوں نے ضرورت کے وقت ان کا ساتھ دیا۔
تبصرے (0) بند ہیں